جمعہ 12 جون 2026 - 04:16
حدیث روز | دوسروں پر احسان جتلانے کی آفت

حوزہ/ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے ایک روایت میں احسانات اور نیکیوں کو شمار کرنے کے نقصان کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام حسن مجتبیٰ علیه السلام:

«مَن عَدَّدَ نِعَمَهُ مَحَقَ کَرَمَهُ

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنی عطا کردہ نعمتوں اور احسانات کو گن گن کر یاد دلائے، اس نے اپنی سخاوت اور بزرگواری کو مٹا دیا۔

بحار الانوار، ج ۷۸، ص

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha